الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنت دوزح، حوض کوثر کہاں ہیں؟

سوال

جنت ودوزخ حوض کوثر آسمان پر ہوں گے یا زمین پر ہوں گے؟ جبکہ جنت دوزخ اب بھی موجود ہیں اور ساتھ ہی ساتھ جنت اور دوزخ میں اب بھی انسان ہیں جیسا کہ مظاہر حق اور تفسیر موضح القرآن میں ہے تو پھر جنت دوزح کہاں ہے؟

جواب

جنت کے متعلق وارد ہے عرضها كعرض السماء والارض اور دوسرے مقام پر ہے عرضها السموات والارض الایة پھر اس کے آسمان پر یا زمین پر ہونے کا سوال کیسے پیدا ہو سکتا ہے کوثر کا جنت میں ہونا احادیث میں بصراحت موجود ہے۔ جہنم کا قعر فی الحال ساتویں زمین کے نیچے ہے کذا فی مجموعہ الفتاوی ص ۳۹۳ ج ۲۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو