الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا جنت کی حوریں فنا ہوں گی

سوال

قرآن شریف میں فرمایا گیا ہے کہ ہر شئے فنا ہو جائے گی سوائے باری تعالیٰ کے تو یہ بتلائیے کہ فرشتے کے اوپر فنا طاری ہوگی یا نہیں؟ کیونکہ وہ بھی کل کے اندر داخل ہو رہے ہیں جنت میں جو حوریں ہوں گی ان کے جسم ہوگا یا نہیں؟ اگر جسم ہوگا تو فنا ہوں گی یا نہیں؟

جواب

فرشتے بھی فنا ہوں گے۔ جنت میں حوروں کو وہاں کی شان کے لائق جسم ہو گا انسان کو بھی ملے گا پھر وہاں کوئی چیز فنا نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو