جنت میں دخول اولی کے لئے عمل
سوال
اگر کوئی شخص جنت میں دخول اولین کا مشتاق ہو تو کیا کوئی عمل بھی ہے یا نہیں؟
جواب
احکام شرع کی پابندی کرے، کلمہ طیبہ کا ورد رکھے دخول اولی کی دعا کرتا رہے، جن اعمال پر دخول نار کی وعید ہے ان سے پورا پرہیز کرے جن اعمال پر دخول جنت کی بشارت ہے ان کا اہتمام کرتا رہے انشاء اللہ تعالی دخول اولی کا مستحق ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔