الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

علیین سجین کہاں ہیں

سوال

علیین سجین کون سے مقام ہیں علیین کی روحیں آسمان پر جاتی ہیں اور سجین کی روحیں زمین کی طرف لوٹ آتی ہیں تو کس مقام پر روحیں آتی ہیں۔ آسمان پر جو روحیں مقید کر لی جاتی ہیں تو کیا قیامت میں آسمان سے روحیں زمین پر حساب وکتاب کے لئے لائی جائیں گی کیا آسمان سے روحیں وقتا فوقتا اپنے گھروں پر آتی ہیں کسی خاص دن یا بلا قید اور زمین کی روحیں کہاں جائیں گی؟

جواب

علیین اس مقام کا نام ہے جس میں ارواح سعداء بعد الموت پہونچ جاتی ہیں۔ سجین اس مقام کا نام ہے جس میں ارواح اشقیاء (بعد الموت) پہونچ جاتی ہیں کذا فی فتح العزیز۔ ارواح کا باوجود علیین وسجین میں ہونے کے اپنی قبور واجسام کے ساتھ ایک نوع کا اتصال وتعلق رہتا ہے کذا فی فتاوی ابن حجر الھیثمی اور یہ تعلق خاص اوقات میں زیادہ بھی ہو جاتا ہے کذا فی شرح الصدور لیکن اپنے گھروں میں آنا کسی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو