انبیاء و اولیاء کا قبروں سے نکلنا
سوال
انبیاء و اولیاؤ شہداء کا قبروں سے نکلنا شرعاً ثابت ہے، یا نہیں۔
جواب
قیامت کے روز سب کا نکلنا شرعاً ثابت ہے۔ اور قیامت کے پہلے اس جسم کے ساتھ نکلنا دلائل شرعیہ سے ثابت نہیں، البتہ حیات برزخی علی قدر مراتب ثابت ہے: ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل احياء (الآية) وغيرها من الآيات والروايات۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔