الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حیات شہداء اور وفات

سوال

میرے ایک دوست ہیں جو مولانا خوش حال صاحب کے پکے مرید ہیں ان کے ساتھ اکثر مختلف مسائل پر باہمی گفتگو ہوتی رہتی ہے، میرا اور ان کا معمول یہ ہے کہ ہم عشاء کی نماز پڑھ کر ایک بزرگ ابراہیم علی شاہ پیر کچہری بھوپہ اسٹینڈ پر مزار شریف پر فاتحہ پڑھنے کے لئے جاتے ہیں، ان کا معمول ہے کہ وہ اگر بتی جلاتے ہیں، اور ان کی قبر پر جو گولک لگی ہوئی ہے اس میں پیسے ڈالتے ہیں اور مزار پر جو شیرینی اکثر لوگ چڑھاتے ہیں اس کو کھا لیتے ہیں ہمارا اور اس کا اس مسئلہ پر اختلاف ہے، میں کہتا ہوں جو شیرینی چڑھاوے کی ہے، اس کا کھانا حرام ہے اس…

جواب

(۱) زندگی تو اورں کیلئے بھی ثابت ہے مگر سب کی زندگی یکساں نہیں، بڑا فرق ہے نبی کے بعد انکی بیوی سے نکاح جائز نہیں، نیز نبی کی میراث تقسیم نہیں ہوتی، اولیاء اللہ اور شہداء کا یہ حال نہیں ہے۔ (۲) ایک قسم کی وفات جو کہ شان اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے مناسب واقع ہوئی ہے: انک میت وانهم ميتون (الآیة)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو