الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کا مدت دراز کے بعد سامنے آکر ملاقات کرنا

سوال

ایک مرحوم بزرگ اپنے مرنے کے پانچ سو برس بعد زندہ انسانوں کی طرح ایک شخص کو ملے اور ایک خط کا جواب لکھ کر سنایا، کیا ایسا واقعہ پیش آسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اللہ پاک کی طرف سے کسی کو اگر اس کی اجازت مل جائے تو قدرت حق سے یہ چیز خارج نہیں لیکن اس قسم کے واقعات مثالی طور پر قرآن پاک اور احادیث شریف میں مذکور نہیں، حضرت عیسی علیہ السلام کا بطور معجزہ کے مردوں کو زندہ فرمانا قرآن پاک اور حدیث شریف میں مذکور ہے پانچ سو سال کے بعد کسی بزرگ کا زندہ ہو کر یہاں رونما ہونا جس طرح قدرت خداوندی سے خارج نہیں، اسی طرح اس کا شرعی ثبوت بہم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو