الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تخلیق بنی آدم علیہ السلام پر اشکالات

سوال

کٹنگ اخبار منسلک ہے، مجھے اتنی قرآن پاک کی معلومات نہیں، اسلئے آپ کی عنایت کی ضرورت ہے، پورے عالم اسلام کے علماء کو چیلنج کیا ہے، ایک انسان نے اور ہر عالم اور مفتی اور مولانا مولوی جو بھی ہوں سب کو اس پرچہ کا جواب دینا بہت ضروری ہے۔ مذہب کو اگر موجودہ زمانہ کی روشنی میں پیش نہیں کیا گیا تو اس کے نتائج کیا ہوں گے ایک صاحب نے کہا کہ مذہب کی بنیاد ہی خوف پر ہے، ساری چیزیں اس خوف کے گرد گھومتی رہتی ہیں، اللہ بھی اپنی توحید کا اقرار خوف ہی کے ذریعہ کراتا ہے، یعنی اگر تم مجھے نہیں مانو گے تو تمہیں دوزخ میں ڈالدونگا،…

جواب

یہ سوالات آج ان نوجوانوں کے دماغ میں نئے پیدا نہیں ہوئے بلکہ بہت پرانے ہیں اور ان پر صدیاں گزر چکی ہیں، تفسیر کبیر، بیضاوی وغیرہ میں موجود ہیں۔ علماء اسلام نے اردو میں بھی ان کو تفصیل سے لکھ کر جوابات دیئے ہیں تفسیر حقانی، تفسیر بیان القرآن، وغیرہ میں مذکور ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو