الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اخوان حضرت یوسف علیہ السلام پر طعن

سوال

حضرت یوسف علیہ السلام کے اخوان پر طعن زنی کیسی ہے؟

جواب

ان کی توبہ نص قطعی سے ثابت ہے۔ اور توبہ کے بعد خطائے سابق کیوجہ سے عار دلانا یا طعن کرنا جائز نہیں ہے۔ خاص کر جب کہ ایک جماعت..... انکی نبوت کی بھی قائل ہے۔ والبسط في مفاتیح الغیب۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو