مدح صحابه کرام
سوال
مدح صحابہ شرعی حیثیت سے فرض ہے، واجب ہے، یا سنت ہے؟
جواب
مدح صحابہ کرام قرآن وحدیث میں کثرت سے موجود ہے، اور ہر جمعہ کو منبر پر چڑھ کر خطیب مدح صحابہ کرتا ہے، حضرت مجددالف ثانی نے لکھا ہے کہ یہ شعار اہل سنت والجماعت میں سے ہے اگر اس کی رکاوٹ کی جاوے گی تو اس کا کرنا ضروری ہوگا۔ لیکن موقعہ اور محل اور نوعیت کی رعایت بہر حال ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔