ہندوستان میں کون پیغمبر آئے؟ اور مردوں کو جلانے کا کس نے حکم دیا؟
سوال
ہندوؤں میں مردہ جلانے کی رسم کب سے شروع ہوئی ہے؟ اللہ کے حکم کے مطابق اس قوم وملت میں پیغمبر آئے یا نہیں؟ کسی پیغمبر نے مردہ جلانے کی ہدایت نہیں کی ہوگی؟
جواب
ہندوستان میں سب سے پہلے پیغمبر حضرت آدم عليه السلام تشریف لائے ”سبحة المرجان“ میں اس کا ذکر موجود ہے۔ انہوں نے مردہ جلانے کا حکم نہیں دیا، بلکہ ان کے بیٹے کو دفن کرنے کا طریقہ بتایا گیا جیسا کہ قرآن پاک پارہ ۶ / سورہ مائدہ میں ہے اور کسی پیغمبر نے جلانے کا حکم دیا ہو، یہ بھی کسی کتاب میں نہیں دیکھا، احادیث میں ایک آدمی کا ذکر ملتا ہے جس نے اپنے بیٹوں کو وصیت کی تھی کہ اس کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔