کیا گرونانک کو کوئی کتاب ملی ہے؟
سوال
پنڈت گرونانک کے بارے میں کیا رائے ہے؟ آیا اس کو کوئی مرتبہ اسلام کی رو سے حاصل ہے یا نہیں؟ اور اس کو کوئی کتاب بھی ملی ہے یا نہیں؟
جواب
خدائے پاک کی طرف سے کتاب رسول کو ملتی ہے، گرونانک کا وجود ایسے وقت میں ہے کہ نبوت کا دروازہ بند ہو چکا تھا لہذا وہاں کتاب کا سوال بے محل ہے، سکھ لوگ اس کو اپنا مقتدا مانتے ہیں، اور اس کی تعلیمات سے توحید کو بھی ثابت کرتے ہیں اور بھی بعض ایسی چیزیں بتلاتے ہیں جن کی اسلام نے تعلیم دی ہے، بعض کتابوں میں اس کا مسلمان ہونا بھی لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔