مہاتما بدھ اور رام چندر جی کیا نبی تھے؟ لِكُلِّ قَوْمٍ هَاد سے استدلال
سوال
خدا تعالیٰ نے تمام روئے زمین کے لئے مختلف اوقات وازمنہ میں ہدایت کے لئے پیغمبر بھیجدیے ہیں جو ”لِكُلِّ قَومٍ هَادٍ“ سے ثابت ہے، اور حدیث میں بھی آیا ہے کہ ایک لاکھ ۲۴ / ہزار پیغمبر بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے آئے ہیں، جو سب مسلمان اور اسلام کی تعلیم سے آراستہ تھے، اور سبھوں نے خدا کی وحدانیت کی تعلیم دی ہے، قرآن میں صرف عرب کی زمین کے چند پیغمبروں کے نام ہیں، جو حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اولاد یا عبرانی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، باقی ان عظیم ہستیوں کے نام نہیں ہیں، مہاتما گوتم بدھ کو ہندوستان، چین، اور…
جواب
جن انبیاء علیہم السلام کے نام نصوص میں آگئے ہیں ان پر علی التعیین ایمان لانا لازم ہے، اور کسی ایسے شخص کے متعلق نبوت کا اعتراف کرنا جس کا نام نصوص میں نہیں ہے۔ نہ لازم ہے نہ درست، البتہ کسی کو برا کہنا بھی بغیر دلیل کے درست نہیں ”لکل قوم ھاد“ سے استدلال تام نہیں، کیونکہ اس آیت کی تفسیر میں یہ بھی مذکور ہے کہ یہ خبر ثانی ہے، مبتدا کی پوری آیت ہے انما انت منذر ولكل قوم هاد حضرت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔