الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رام کرشن کے متعلق کیا عقیدہ رکھے

سوال

رام کرشن اپنے وقت کے کیا تھے؟ اور اب مسلمانوں کو ان پر کیسا عقیدہ رکھنا چاہئے؟

جواب

اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو