تعداد انبیاء علیہم السلام
سوال
کتنے انبیاء کل اس دنیا میں آئے، صحیح تعداد معلوم نہ ہوسکی، اگر صحیح تعداد کی تصدیق کسی کتاب سے ثابت ہے تو اس کتاب کا نام وحوالہ تحریر فرمائیں؟
جواب
کسی آیت قرآنیہ میں تعداد مذکور نہیں بعض روایات سے اندازہ ہوتا ہے کہ سوالاکھ کے قریب آئے، قطعیت کے ساتھ عدد کو متعین نہیں کیا جا سکتا، شرح فقہ اکبر، شرح مقاصد، شرح عقائد، مرقاة، شرح مشکوۃ، وغیرہ سے ایسا ہی معلوم ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔