رام کرشن کو برا کہنا
سوال
رام کرشن کو برا کہنا یا برا سمجھنا چاہئے یا نہیں؟ اور ان کو برا سمجھنے والے اور برا نہ سمجھنے والے کا عند الشرع کیا حکم ہے؟
جواب
قیامت کے دن ان کے متعلق سوال نہیں ہوگا، بلا وجہ کسی کو بھی برا کہنا برا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔