نبیوں کی تعداد کتنی ہے؟
سوال
دنیا میں حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت محمد ﷺ تک کتنے نبی مبعوث ہوئے ہیں ان کا شمار قرآن وحدیث میں ہے یا نہیں؟
جواب
چند انبیاء کے نام قرآن وحدیث میں آئے ہیں، بعض روایات میں ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کا عدد بتلایا گیا ہے، جیسا کہ ملاعلی قاری وغیرہ نے تحریر فرمایا ہے۔ بغیر گنتی کی تعیین کے جسکو بھی اللہ پاک نے نبی بنا کر بھیجا ہے، اسپر ایمان لانا ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔