نبوت تشریعی وغیر تشریعی
سوال
(۱) صاحب شریعت کسی نبی کو کہتے ہیں اس کی تعریف کیا ہے؟ (۲) غیر تشریعی نبی کس کو کہتے ہیں اس کی تعریف کیا ہے؟
جواب
(۱) جس کی شریعت مستقل ہو۔ (۲) جو دوسرے نبی کے تابع ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔