ایک شعر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب
سوال
ذرا چہرے سے پردہ کو اٹھاؤ یا رسول اللہ مجھے دیدار ٹک اپنا دکھاؤ یا رسول اللہ یہ شعر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جو شعر لکھا ہے وہ اس طرح نہیں پڑھنا چاہئے، اس سے بچنا بھی لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔