الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور اکرم ﷺ کونور بھی دیا گیا

سوال

قد جاءكم من الله نور وكتاب مبین“کا شان نزول کیا ہے؟

جواب

یہودی لوگ اپنی کتاب کی کچھ باتیں چھپاتے تھے، اور کچھ ظاہر کرتے تھے، اس کی اطلاع اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دی اور آپ ﷺ کو نور نبوت کے ذریعہ وہ چیز خوب ظاہر ہوگئی، اسی کو اس آیت میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ کی طرف سے حضور ﷺ کو کتاب (قرآن مجید) عطا ہوئی اور نور نبوت بھی عطا ہوا، جس سے یہود کی دسیسہ کاریاں آپ پر ظاہر ہو گئیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو