الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

’یا علی مشکل کشاء کہنے کا حکم

سوال

میں نے عام طور سے لوگوں کو کہتے ہوئے سنا ہے” یا علی مشکل گشا “میرے خیال میں مشکل کشا، مشکل کو حل کرنے والے کو کہتے ہیں، اور مشکلات کا حل کرنے والا اللہ تعالٰی ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں، تو حضرت علی اے کو مشکل کشا کہنا جائز ہے، کسی شاعر نے حضرت علی کی شان میں ایک شعر اس طرح کہا ہے، کیا وہ درست ہے؟ وہ یہ ہے: دور ہوگی اس کی بلا میں نے عقیدت سے کہا مشکل میں ہوں آ جاؤ یا مولا علی مشکل کشا

جواب

مشکلات حل کرنے کیلئے حضرت علی اے کو آواز دینا اور یہ عقیدہ رکھنا کہ اس سے مشکلات حل ہوتی ہیں غلط اور مشابہ شرک ہے اس سے توبہ اور احتیاط لازم ہے، اس مقصد کے لئے جو شعر لکھا ہے وہ بھی غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو