الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اہل قبور سے استمداد

سوال

اولیاء اللہ (مرحوم) سے مراد مانگنا جائز ہے یا نہیں، اور دور سے مدد کے لئے پکارنا کیسا ہے؟

جواب

مراد صرف اللہ تعالیٰ سے مانگی جائے کسی مرحوم ولی کو مدد کے لئے پکارنا منع ہے اگر یہ عقیدہ ہو کہ ہم جہاں سے پکاریں ولی مرحوم ہماری پکار سنتے اور ہماری مدد کے لئے آتے ہیں، تو یہ عقیدہ قطعاً غلط اور تعلیمات اسلام کے خلاف ہے، سخت خطر ناک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو