اولیاء اللہ سے مدد مانگنا
سوال
اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے یا نا جائز؟ اور وہابی کسے کہتے ہیں؟
جواب
حضرات اولیاء اللہ کو اللہ پاک کی بارگاہ میں وسیلہ بنا کر اللہ تعالیٰ سے دعاء مانگنا درست ہے، مثلاً یا اللہ اپنے اولیاء کے طفیل یا فلاں بزرگ کے طفیل مجھے نیک بیٹا عطا فرما۔ خود براہِ راست اولیاء اللہ سے یہ چیز نہ مانگی جائے کہ اے فلاں بزرگ آپ مجھے بیٹا دیدیجئے، اسی طرح کسی مصیبت یا بیماری وغیرہ میں مبتلا ہو تو بزرگ کو وسیلہ بنا کر اللہ تعالیٰ سے مدد مانگے براہ راست بزرگ سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔