پیر کوندا
سوال
کھیلنا کے پیرشان عزیز اللہ صاحب کو یا کھیلنا کہنا کہاں تک درست ہے؟ اس پیر صاحب کے خلیفہ پیر علیم الدین صاحب حضور کہنا کہاں تک درست ہے؟ سوتے وقت اٹھتے بیٹھتے وقت خوشی وغم میں ہر حالت میں حضور کہنا یا غوث وغیرہ کہاں تک درست ہے؟ جب کہ کسی بھی وقت اللہ اور رسول کا نام نہیں لیا جاتا؟
جواب
منع ہے شرک کے مشابہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔