یا غوث الاعظم المدد پکارنا
سوال
کیا اولیائے کرام کو اُٹھتے بیٹھتے پکارنا یا غوث الاعظم المدد یا بڑا پیر جائز ہے یا کھلا ہوا شرک ہے، یا ان کے مزارات پر جا کر دعائیں کرانا کہ یہ دعائیں کر سکتے ہیں، انہی کی خدا سنتا ہے، یہیں سے دعائیں قبول ہوتی ہیں، اور مرادیں ملتی ہیں، بے اولاد کو اولادیں ملتی ہیں، بے روزگاروں کو روزگار ملتا ہے، فرمائیے ایسے اعتقادات رکھنے والا باوجود کلمہ پڑھنے کے مسلم رہتا ہے یا مشرک ہو جاتا ہے۔
جواب
ان اعتقادات اور اعمال سے ایمان سلامت نہیں رہتا ہے، اس عقیدہ کو فقہاء نے کفر لکھا ہے، ويكفر بقوله ارواح المشائخ حاضرة تعلم اه (مجمع الانهر، ج ۱/ص ۶۹۹)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔