الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صاحب مزار کے متعلق عقیدہ

سوال

کیا اولیائے کرام کے نام سے نیاز ونذر اور منتیں مرادیں مانگنا جائز ہے یا صریح شرک ہے اور انکے مزارات پر پھول چڑھانا اور ریشمی زری کی چادریں چڑھانا درست ہے یا صریح شرک ہے؟

جواب

اولیائے کرام کے لئے نذر ماننا اور ان کے مزارات پر چڑھاوے چڑھانا حرام ہے اگر یہ عقیدہ بھی ہو کہ وہ صاحب مزار ہماری مرادیں پوری کرتے ہیں، اور دنیا کی سب چیزیں ان کے تصرفات سے ہوتی ہیں تو شرک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو