الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فاسق وزندیق کی تعریف

سوال

فاسق کس کو کہتے ہیں اور زندیق کس کو کہتے ہیں؟

جواب

فاسق وہ ہے جو کبیرہ گناہ کرے۔ زندیق وہ ہے جو کفر کے کام کرے اور پھر جب اس پر گرفت کی جائے تو یا تو تاویل کرے، یا توبہ کرے مگر پھر ویسے ہی کام کرتا رہے، اسلئے کہ اسکے دل میں کفر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو