ڈاکٹر فضل الرحمن پاکستان کے اقتباسات ضلالت آمیز
سوال
ایک شخص اپنی تحریر میں اس قسم کے جملے استعمال کرتا ہے: (۱) معراج کا واقعہ ایک افسانہ ہے، جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر اٹھائے جانے کے مقابلہ میں گھڑا گیا ہے۔ (اسلام، ص ۱۴ / مصنفہ ڈاکٹر فضل الرحمن صدر ادارہ تحقیات اسلامیہ اسلام آباد پاکستان) (۲) قرآن مجید میں انبیاء سابقین علیہ السلام کے واقعات ماضی سے متعلق جتنے قصے اللہ تعالیٰ نے بیان کئے ہیں، وہ بے بنیاد واقعات ہیں، جو یہود اور نصاری کے مقابلہ میں گھڑے گئے ہیں۔ (ایضاً، ص ۱۶) (۳)
جواب
ڈاکٹر فضل الرحمن کی مذکورہ کتاب اور نوائے وقت ہمارے پاس نہیں، کہیں سے حاصل کر کے بھی مطالعہ کا موقع نہیں ملا، جو اقتباسات آپ نے نقل کئے ہیں، اگر ان کا یہی مطلب ہے، سیاق وسباق سے دوسرا مطلب نہیں ہو جاتا اور مصنف کی مراد بھی وہی ہے جو الفاظ سے ظاہر ہے، تو یہ نہایت گمراہ کن عبارات ہیں، اسلام کے مسلمہ ومتفقہ اصول کے خلاف ہیں، ان کا پڑھنا اور ان پر یقین رکھنا تصدیق اسلام کے منافی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔