کافر ومشرک میں فرق
سوال
کافر ومشرک میں کیا فرق ہے؟ کیا جس طرح گنہگار مؤمن کو اللہ پاک چاہے بخشے یا نہ بخشے اسی طرح مشرکوں کو بھی چاہے بخشے چاہے نہ بخشے؟ اللہ پاک میں اتنی قدرت ضرور ہے، کہ مشرکوں کافروں کو بھی بلا حساب کتاب جنت اعلیٰ میں داخل کر دے،”اِنَّ الله على كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لیکن اللہ پاک کافروں ومشرکوں کو نہیں بخشے گا، کیونکہ وہ قرآن مجید میں یوں فرماتا ہے” ان الله لا يغفر ان یشرک به ویغفر مادون ذلک لمن یشاء“
جواب
ہر مشرک تو کافر ہے لیکن ہر کافر مشرک نہیں، کافر تو وہ بھی ہوتا ہے جو ضروریات دین نص قطعی وغیرہ کا انکار کرے، مگر اسے مشرک نہیں کہتے بلکہ مشرک اسے کہتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرے، خواہ ذات میں خواہ صفات وافعال وغیرہ میں اللہ تعالیٰ نے دونوں کو نہ بخشنے کا وعدہ فرمایا ہے”إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِايَتِنَا أُولَئِكَ أَصْحَبُ النَّارُ ان الله لا يغفر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔