الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طواف قبور

سوال

دیگر طواف قبور اور ان کو چومنا اور بوسہ دینا اس طرح سے کہ غیروں کو یہ معلوم ہو کہ یہ سجدہ کرتا ہے اس کے دل میں مقصود سمجھ کر نہیں ہے یہ فعل کیسا ہے؟ اور قبر پر ہاتھ رکھ کر پھر اپنے سینہ پر ہاتھ رکھنا اور نیز ہاتھ کو دہلیز پر رکھ کر ماتھے پر رکھنا کیسا ہے؟

جواب

یہ حرام ہے صورت شرک ہے، اس سے توبہ کرنا فرض ہے (فتاوی عزیزیہ)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو