مشرک اور کافر میں فرق
سوال
مشرک اور کافر میں کیا فرق ہے، اور مشرک اور کافر کی کیا تعریف ہے؟
جواب
ہر مشرک کافر ہے لیکن ہر کافر مشرک نہیں، بلکہ بعض کافر غیر مشرک بھی ہوتا ہے، مشرک وہ شخص ہے جو توحید کا منکر ہو یعنی خدا کو ایک نہیں مانتا، بلکہ اس کے ساتھ شریک مانتا ہے، اور خدا کا بھی منکر نہیں، اور جو کافر مشرک کا مقابل ہے وہ ہے جو خدا کو تو ایک مانتا ہے، لیکن خدا کے تعین میں غلطی کرتا ہے، مثلاً حضرت مسیح کو خدا اور معبود مانتا ہے، تو وہ شخص کافر ہے، مشرک نہیں، شیخ اکبر نے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔