الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ ذمہ میں رہتے ہوئے صدقہ نفلی دینا

سوال

ایک شخص جس کے ذمہ زکوۃ واجبہ یا قرض روزہ باقی ہے، اس کے باوجود وہ عطیہ یا نفلی روزہ رکھتا ہے، تو اس کا یہ فعل درست ہے یا نہیں؟ نیز اگر کسی نے ایسا کیا تو فرض میں وضع ہوگا یا نہیں؟

جواب

عطیہ دینے سے ثواب ملے گا نفلی روزہ سے بھی ثواب ملے گا لیکن فرض واجب کی فکر نہ کرنا اور نفل میں مشغول ہونا ناسمجھی اور کم عقلی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو