ہندوستانی زمین کا حکم
سوال
ہندوستانی زمین عشری ہے یا خراجی ہے؟
جواب
موجودہ حالت میں جب کہ زمینیں ملک سرکار ہیں تو نہ وہ عشری ہیں نہ خراجی: هذا نوع ثالث يعنى لا عشرية ولاخراجية من الأراضي تسمى ارض المملكة واراضي الحوز اهـ شامي
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔