پراونڈنٹ فنڈ پر زکوۃ
سوال
زید کا ایک ہزار روپیہ پراونڈنٹ فنڈ میں گورنمنٹ کے یہاں جمع ہے اور یہ روپیہ نوکری چھوڑنے پر ملتا ہے نیز اس پر سات سو روپے کا قرض بھی ہے تو اب اس ایک ہزار روپیہ پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں؟
جواب
جب وہ روپیہ مل جائیگا تو اس پر گذشتہ کی زکوۃ لازم نہیں ہوگی، اور آئندہ جس قدر قرض سے فاضل بچے گا اس پر زکوۃ ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔