ختم ملازمت پر ملے ہوئے روپیہ کی زکوۃ
سوال
زید ایک مسلمان کے فرم میں عرصہ ۲۳ سال سے کام کر رہا تھا، افسران اور منتظمین کی نیت خراب ہوئی اس کو نکالنا چاہا، چنانچہ ایسے حالات پیدا کر دیئے گئے کہ زید سخت کش مکش میں مبتلا ہو گیا، زید کا تبادلہ ۲۳ سال کے بعد ایک دم دہلی سے ہزار میل دور کر دیا گیا، اس نے بہت کوشش کی کہ تبادلہ منسوخ ہو جائے، مگر کوئی سنوائی نہیں ہوئی، زید جب اس جگہ پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہاں پر کوئی کام نہیں ہے اور اس سے کہدیا گیا کہ آپ واپس جائیں چنانچہ زید چلا آیا، دوماہ کے بعد زید کا تبادلہ اس سے بھی دور ۱۲۰۰ رمیل کر دیا گیا، پھر زید نے عدم…
جواب
زکوۃ کا نصاب چاندی میں ۵۲ تولہ ہے، اور سونا میں ۲ تولہ ہے، پس جس رقم سے اتنی چاندی خریدی جاسکے، اس پر زکوۃ واجب ہوگی، بشرطیکہ اس رقم پر ایک سال گذر جائے اور ایک سال کے ختم پر رقم بقدر نصاب موجود ہو، اگر چہ وہ نصاب والی رقم در میان سال میں بقدر نصاب نہ رہے، بلکہ کچھ کم ہو جائے اور ذمہ میں اتنا دین بھی نہ ہو کہ دین کی ادائیگی میں کمی آجائے : وسببه ملک نصاب حولى تام فارغ عن دين…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔