جہیز کی گھریلو چیزوں پر زکوۃ
سوال
اگر عورت کو اس کے جہیز میں مختلف سامان زائد تعداد میں ملے ہوں جیسے کپڑے ساڑیاں بلاؤز پر دے قالین وغیرہ ظروف چینی و چائے کا سیٹ ڈنر سیٹ رکابیاں وغیرہ ظروف مراد آبادی (میں ہاٹ جگ توشہ دان تھرمس اگالدان گلاس لوٹا وغیرہ برقی سامان بیڈ لیمپ استری رینگ ریفریچر وغیرہ چاندی کا سامان پاندان صابن دان عطردان سرمہ دانی وغیرہ)
جواب
(۱) ان میں سے جو جو چیزیں چاندی یا سونے کی ہوں ان کا حساب کرے ان میں زکوۃ لازم ہے بقیہ چیزوں میں نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔