الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبرستان میں دینی مدرسہ بنانا

سوال

شہر کے درمیان مسجد ہے اس کے احاطہ میں قبرستان ہے، لوگ اس میں دینی مدرسہ کیلئے عمارت بنانا چاہتے ہیں، کتنی مدت گذر جانے کے بعد عمارت بنائی جاسکتی ہے؟

جواب

قبرستان اس لئے وقف ہوتا ہے کہ اس میں مردے دفن کئے جائیں، اس کے علاوہ کسی اور کام میں اس کو استعمال کرنے کا حق نہیں ہے البتہ یہ قبرستان اتنا پرانا ہو گیا کہ اب میت مٹی بن چکی ہوگی، اور جدید مردے دفن نہیں کئے جاتے، اس کے لئے دوسرا قبرستان موجود ہے، اس کے خالی رہنے سے اندیشہ ہے کہ اس پر لوگ غاصبانہ قبضہ کر لیں گے، تو ایسی حالت میں وہاں دینی مدرسہ تعمیر کر لیا جائے، یا کوئی اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو