زید نے جس کام کیلئے روپیہ دیا ہے اسکو اسی کام میں صرف کرنا چاہیئے
سوال
زید نے مسجد کی سفیدی کرانے کے لئے روپے دیئے یا کسی اور کام کا نام خاص کر دیا کہ ان روپے کو اس کام میں خرچ کرنا پیسے دینے والے کے بتائے ہوئے کام میں ہی خرچ کرنا چاہئے، یا مسجد کے دوسرے اخراجات مثلاً: تیل، لوٹے، فرش، رسی، بالٹی یا تعمیر مسجد یا خرچ بجلی میں خرچ کئے جاسکتے ہیں۔
جواب
جب معطی نے مصرف کی تعیین کر دی تو کسی دوسرے کام میں روپے خرچ نہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔