وقف درگاہ حضرت پیر محمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا حکم شرط الواقف كنص الشارع
سوال
(۱) احمد آباد میں حضرت پیر محمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ ایک بزرگ گزرے ہیں جو خاندان سادات میں سے تھے، اور جن کے مریدین سنت جماعت قوم بواہیر اور دیگر جماعتوں کے مسلم افراد تھے، آپ تمام عمر مجرد رہے اس وجہ سے لا ولد ہی وفات پائی اوروفات کے بعد آپ کے مریدین نے روضہ اور اس کے متعلق مسجد تعمیر کرائی، ان عطیات سے جو وقتا فوقتا سنی بوہروں کے علاوہ دوسرے مریدین بھی دیتے تھے متعدد کمرے اور دکانیں تعمیر کرائی گئیں، جن کی آمدنی فی زمانہ تقریباً ایک لاکھ روپیہ ہے روضہ اور متعلقہ جائداد کا انتظام”سائیں کیا کرتے تھے، جو سنی بوہرہ…
جواب
سائل نے دستاویزوں سے جس قدر الفاظ نقل کئے وہ اصل اغراض وقف پر غور کرنے کیلئے کافی نہیں لہذا جب تک وقف نامہ بعینہ یا اسکی نقل بلفظہ سامنے نہ ہو کوئی حتمی جواب نہیں دیا جا سکتا جب اس جائداد کا درگاہ کیلئے وقف ہونا تسلیم ہے تو پھر اس وقف کے مخصوص ہونے عام نہ ہونے سے تمام مسلمانوں کے مستفید نہ ہونے رفاہ عام کی ضروری امور کی انجام دہی وغیرہ کے سوالات کا کیا مطلب ہے، واقف نے جو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔