وقف کی آمدنی کو غیر وقف میں خرچ کرنا
سوال
مسلمانان گوالپاڑہ کی انجمن خادم الاسلام اس بکس کی آمدنی کے پیسہ کو قبرستان اور مزار شریف کی حفاظت اور دیگر بہتر کاموں میں صرف کرنے کی حق دار ہو سکتی ہے، یا نہیں؟ الغرض ان رقموں کو کن کن جگہ پر خرچ کیا جائے؟
جواب
جس مقصد کے لئے یہ رقمیں دی جاتی ہیں، اسی مقصد میں خرچ کریں بشرطیکہ وہ مقصد خلاف شرع نہ ہوں۔ اگر قبرستان کے علاوہ کسی دوسرے کار خیر میں صرف کرنا چاہیں تو عامۃ الناس سے بذریعہ اعلان اجازت حاصل کر لیں جب خرچ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔