الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وقف کی جہات

سوال

واقف نے جائداد وقف کر کے وقف نامہ میں منشاء وقف اس طرح سے رکھا کہ میری جائداد ہمیشہ ہمیشہ کے لئے راہ خدا میں وقف ہے اور کسی قرضہ وڈگری میں فروخت اور نیلام نہ ہو سکے گی اور اس کی آمدنی سے امور خیر جاری رہیں گے اور واقف کی اور اس کے بزرگوں کی روح کو ثواب ملتا رہے گا، تفصیل امور خیر۔ ۱- امداد ذوی القربی غیر مستطیع میں ماص سالانہ ۳- ضروریات مساجد میں (صف لکڑی وغیرہ میں ص سالانہ) ۴- برخورداری فلاں جس کو واقف نے مثل اولاد کے پرورش کیا ہے۔ ۵- ہمشیرہ گان کی تجہیز وتکفین امداد لا وارث میں ص ۵ سالانہ ۶۔

جواب

امور مذکورہ سب باعث اجر وثواب ہیں ان میں خرچ کرنے کے لئے وقف کرنا شرعاً معتبر ہے۔ اگر کسی وقت ان میں سے کوئی فرد باقی نہ رہے ختم ہو جائے تو اس فرد کا حصہ دیگر مدات ومصارف خیر میں صرف کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو