بیمار نذر کا گوشت خود کھائے یا ملنے والے کو دے تو کیسا ہے
سوال
اگر کوئی بیمار ہو وہ صدقہ میں بکرا بکری ذبح کرے تو اس کا گوشت خود کھانا یا ملنے والے کو دینا کیسا ہے یا صرف فقراء کو تقسیم کرے؟
جواب
اگر نذر مانی ہے تو نہ خود کھانا درست ہے اور نہ مالدار کو دینا درست ہے، بلکہ مستحقین و فقراء کو دینا لازم ہے، اگر نذر نہیں مانی ہے، تو خود بھی کھانا درست ہے اور مالدار کو بھی کھلانا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔