بکری کے پیٹ سے اگر بکرا پیدا ہوا اس کی قربانی کرنے کی نذر
سوال
ہندہ نے ایک نذر کی تھی کہ اگر میری بکری کے پیٹ سے کوئی بکرا پیدا ہوا تو اس کی قربانی کروں گی، چنانچہ ایک بکرا پیدا ہوا جس کا ایک پاؤں لنگڑا ہے لیکن وہ چلنے پر قادر ہے، اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟
جواب
اس کی قربانی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔