الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دو تھن والی بھینس کی قربانی

سوال

زید کے پاس ایک بھینس ہے جس کے پیدائشی طور پر دولڑ ہیں، جو عام بھینس کی لڑوں سے کچھ موٹی معلوم ہوتی ہیں، جن سے دودھ دوہنے کے وقت دودھاریں گرتی ہیں، اور عملاً چارلڑوں کا کام کرتی ہیں، اور دودھ کی لڑوں میں چڑھنے کے وقت ایسا نشان ظاہر ہوتا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دولڑیں ہیں جو مل کر ایک ہوگئی ہیں، مگر عام حالات میں ایک ایک معلوم ہوتی ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسی بھینس کی قربانی درست ہے، یا نہیں؟

جواب

بھینس کی اگر دو لڑ کسی آفت کی وجہ سے ضائع ہو جائیں یا پیدائشی دو ہوں، تو قربانی درست نہیں ” وفي الشاة والمعز اذا لم تكن لهما احدى حلمتيها خلقة او ذهبت بافة وبقيت واحدة لم تجز وفى الابل والبقران ذهبت واحدة تجوز وان ذهبت اثنتان لا تجوز كذافى الخلاصة العالم عالمگیری ص ۲۹۹ / ج ۵ / لیکن صورت مسئولہ میں دو سے چاردھاریں نکلتی ہیں اور جثہ بھی بڑا ہے، اور درمیان میں نشان بھی ہے، جس سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو