الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

موطوہ جانور کی قربانی

سوال

ایک نوجوان نے کسی قربانی کے جانور سے زنا کیا، اس صورت میں اس جانور کی قربانی جائز ہوگی یا نہیں؟

جواب

قربانی کے جانور سے اگر وطی کر لی ہے، اور وہ اپنی ملک ہے اور یہ صاحب نصاب ہے تو اس کو چاہئے کہ اس کو ذبح کر کے اسکے گوشت کو جلا دے یا زمین میں دفن کر دے اور قربانی کے لئے دوسرا جانور خرید لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو