الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بکری کی افضلیت پر قاضی خاں کی عبارت سے اشکال

سوال

جمہور علماء اسلام کا فتوی ہے کہ بکری کی قربانی، گائے سے افضل ہے، مگر حنفی کی معتبر کتاب فتاوی قاضی خاں میں ہے ” والبقر افضل من الذكر والمعز“ بلکہ فتاوی عالمگیری میں ہے البقر افضل من ست شياه؟

جواب

وہ مسئلہ جو کہ مشتہر نے خلاف جمہور سمجھ کر شائع کیا ہے، عبارت مذکورہ میں تفصیل سے آگیا، اور جو عبارت قاضی خاں کی مشتہر نے نقل کی ہے اس میں یہ مسئلہ نہیں ہے، بلکہ دوسرا مسئلہ ہے، اور وہ یہ ہے کہ مذکر کی قربانی افضل ہے، یا مونث کی اس میں گائے اور بکری کا مقابلہ نہیں چنانچہ ملاحظہ ہو ” والانثى من الابل والبقر افضل من الذكر والذكر من المعز افضل وكذا الذكر من الضان اذا كان موجوءً…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو