گائے کی قربانی کا ثبوت
سوال
گائے کی قربانی کلام پاک میں کسی جگہ درج ہے یا نہیں؟
جواب
ذبح گائے کا ذکر پارہ الم میں اور اس کی حلت اور جواز پارہ ” ولواننا، میں بصراحت مذکور ہے، حدیث شریف میں ہے “ عَنْ جَابِرٌ نَحَرَ رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلّم مِنْ نِسَائِهِ فِي حَجَةٍ بَقْرَةً وَفِي رِوَايَةٍ نَحَرَ عَنْ عَائِشَةٌ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ لمسلم اه جمع الفوائدص۲۰۳/ ج ۱/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔