الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گائے کی قربانی کرنا جبکہ قانوناً ممنوع ہے

سوال

حکومت کی طرف سے گائے کی قربانی قانوناً ممنوع ہے، اب اگر زید پوشیدہ طور پر گائے کی قربانی کرتا ہے، تو قربانی شرعاً ہو جائیگی یا نہیں اور شرعاً ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر جان، مال، عزت کی قربانی کا داعیہ ہو اور اخلاص سے قربانی کرے تو انشاء اللہ قبول ہو گی، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی یعنی یہاں بھی نتیجہ بھگتنے کے لئے پوری قوت کے ساتھ تیار رہیں اور آخرت میں بھی ثواب کی امید رکھیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو