الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ساتواں حصہ افضل ہے یا بکرا

سوال

گائے بھینس، اونٹ میں ساتواں حصہ لے کر قربانی کرنا بہتر ہے یا بکرے کی قربانی بہتر ہے؟

جواب

مستقل بکرے کی قربانی افضل ہے، جب کہ اس کی قیمت گائے وغیرہ کے ساتویں حصہ کے برابر ہو یا زیادہ ہو۔ در مختار ص ۲۰۵ ج ۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو