الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

سوال

صاحب نصاب مسلمان کے لئے قربانی، اونٹ، بھینس، گائے، دنبہ، بکرایا بھیڑ میں یا ان کے نرومادہ میں ثواب کا کچھ فرق ہے یا سب کی قربانی یکساں جائز ہے کہ خواہ ان میں سے کسی جانور کی قربانی کرے ثواب یا ادائے قربانی میں کوئی فرق نقص یا حرج نہ ہوگا؟

جواب

لیکن ہندوستان میں ذبح بقر کو عموما اور قربانی بقر کو خصوصاً شعار اسلام کی حیثیت حاصل ہو چکی ہے جیسا کہ حضرت مجدد الف ثانی نے تصریح کی ہے، اور حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی کے فتاوی سے بھی مستفاد ہوتا ہے، اس لئے دوسرے جانوروں کا درجہ اس خصوصیت میں گائے سے کم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو